COVID 19 banner1

Everything you want to know about Corona Virus (COVID-19)

COVID 19 Pakistan Gov App
COVID 19 Pakistan Gov App
COVID 19 Pakistan PM Relief Fund
COVID 19 symptoms helpline
COVID 19 no worries
COVID 19 symptoms heading
  • مسلسل خشک کھانسی، تیز بخار اور سانس لینے میں دشواری / سا نس پھولنا۔
  • چھینکیں، بہتا ناک یا سردرد کورونا کی علامت نہیں۔
COVID 19 corona spread
  • کورونا کے مر یض کے کھانسنے اور چھینکنے پر منتشر ہونے والے قطروں سے
  • کورونا وائرس سے آلودہ سطح اور آلات کو چھو نا اور پھر اپنے منہ، ناک یا آنکھ کو چھونا
  • کورونا سے متاثرہ افراد کے ساتھ براہ راست رابطہ

گھر سے باہر بالخصوص بیرون ملک سے آئے افراد سے ملنا جلنا فی الفور بند کردیں۔
اپنے بزرگوں کے قریب زیادہ لوگوں کی آمدورفت محدود کردیں۔

COVID 19 handwash heading
  • کھا نسنے یا چھینکنے کے بعد
  • کسی بیمار فرد کی دیکھ بھال سے پہلے یا بعد میں
  • باتھ روم استعمال کرنے کے بعد
  • بچے کے ڈائپر تبد یل کر نے کے بعد
  • جانوروں یا کوڑا کرکٹ کو چھونے کے بعد
  • کسی سے مصافحہ کرنے کے بعد۔
  • گھر یا دفتر میں باہر سے آنے کے بعد۔
  • کھانا پکانے سے پہلے، دوران میں، اور بعد
  • کھا نے سے پہلے
  • کھا نسنے یا چھینکنے کے بعد
COVID 19 cleanliness heading
  • دن میں 5 بار وضو کریں، نماز ادا کریں اور اللہ تعالی سے دعا کریں
  • گھروں کو صاف رکھیں اور جراثیم کش ادویات سپرے کریں۔
  • کم سے کم 20-30 سیکنڈ صابن سے ہاتھ دھوئیں اور سینیٹائزر استعمال کریں۔
  • واش رومز، کچن وغیرہ میں ہر سنک پر ہاتھ دھونے کا لیکوئد صابن رکھیں۔
  • چھینک یا کھانسی کرتے ہوئے کہنی یا ٹشو پیپر کا استعمال کریں۔ استعمال کے بعد ٹشو پیپر ضائع کر دیں۔
COVID 19 prevention heading
  • نمک ملے نیم گرم پانی سے صبح شام اور رات کو سونے سے پہلے غرارے کریں۔
  • ہر قسم کے اجتماع، مجالس، میٹنگز وغیرہ سے پرہیز کریں۔
  • ہنگامی صورتحال کے سوا کم سے کم سفر کریں۔
  • دھول، مٹی اور ہر قسم کی الودگی سے بچیں تاکہ آپ کو نزلہ زکام نہ ہونے پائے۔
  • گندے کرنسی نوٹ استعمال کے بعد ہاتھوں کو دھوئیں۔
  • ہوٹلوں کے کھانوں سے اجتناب کریں۔
  • موجودہ حالات پر گہری نظر رکھیں۔ اپنے اور ضرورت مند لوگوں کے لئے گھر میں عام استعمال کا وافر سامان رکھیں۔
  • بچوں اور بڑوں کے لئے کچھ بنیادی / ہنگامی دوائیں بھی گھر پر رکھیں۔
  • کھانسی والے افراد سے تین فٹ سے زیادہ فاصلہ پر رہیں۔
  • ہاتھوں سے اپنی آنکھوں، ناک اور منہ کو مت چھوئیں۔
  • مصافحہ / بوسہ / گلے ملنے سے فی الحال مکمل اجتناب کریں۔
  • کسی کو اپنا موبائل استعمال کے لیے مت دیں۔
  • بیرون ملک سے آنے والے افراد خود کو دو ہفتوں کے لیے دوسرے فیملی کے افراد سے علیحدہ رکھیں۔
  • اگر آپ کے گھر یا علاقہ میں کرونا وائرس کی علامات پائی گئی ہیں تو اپنے گھر / علاقہ سے ہرگز کہیں اور منتقل مت ہوں۔
  • دفاتر میں سینیٹائیزر کا استعمال کریں۔
  • زیادہ آرام کریں، زیادہ سوئیں، زیادہ پانی پئیں، ورزش کریں۔ گھر میں بچوں کے ساتھ مطالعہ کریں۔
COVID 19 patients heading
  • کھانسی / بخار / سانس میں تکلیف کی صورت میں فوری اپنے ڈاکٹر سے یا ٹال فری نمبر 1166پر رابطہ کریں۔
  • اگر کسی فیملی ممبر میں کوئی علامت ظاہر ہو تو اسے فورا دوسرے تمام فیملی ممبران سے علیحدہ کرکے استعمال کی اشیاء ،ٹشو پیپرز یا تولیے کا علیحدہ سے انتظام کریں-
  • اگر آپ سانس کی علامات میں مبتلا ھوں یا گزشتہ دو ہفتوں کے دوران ان ممالک میں سے کسی ایک میں تھے تو پھر ما سک پہنیں ،گھر پر رہیں 1166پر کال کریں یا قریبی ہسپتالمیں رابطہ کریں ۔
COVID 19 mask heading
  • چہرے کا ماسک صرف اس وقت استعمال کریں جب محفل یا ہجوم والی جگہ پر جائیں۔
  • اگر آپ کو کھانسی، بخار، چھینکنے کی علامات ہوں تو ماسک کا استعمال کریں۔
  • اگر دفتر / عوامی جگہ یا گاہکوں سے ملنا جلنا زیادہ ہو تو براہ کرم ماسک پہنیں۔
COVID 19 immunity heading
  • ہرے پتوں والی سبزیوں کا استعمال بڑھائیں۔
  • سٹرس فروٹ مالٹا، کینو، لیموں بھی قوت مدافعت مضبوط بناتے ہیں۔
  • ڈرائی فروٹس کا بھی استعمال کریں۔
  • باقاعدگی سے ورزش بھی قوت مدافعت میں اضافہ کرتی ہے۔
  • رات کی نیند بھی قوت مدافعت میں اضافہ کا سبب بنتی ہے۔
COVID 19 education heading
  • چھوٹے بچوں کو ماسک پہننے اور بار بار ہاتھ دھونے کی تعلیم دیں۔
  • کھانسی / چھینک کے آداب (کہنیوں میں کھانسی) سے آگاہ کریں. چھینک یا کھا نسی آنے پر منہ اور نا ک کو ڈ ھک لیں
  • کھانسی، بخار، فلو، جسمانی درد کی روزانہ مانیٹرنگ کریں۔
  • سا نس کی بیما ر ی جیسے کھا نسی یا چھینک کی علا ما ت ظا ھر کر نے والے کسی بھی شخص سے گر یز کر یں
  • سوشل میڈیا کے ذریعے لوگوں میں تشویش پھیلانے سے اجتناب کریں۔
  • اپنے اردگرد لوگوں میں اور سوشل میڈیا کو کورونا سے بچاؤ اور احتیاطی تدابیر سے آگاہی کے لیے استعمال کریں۔
Movie Icon 1 460x406 1

New Best Turkish Movie

Best Movie

Follow Us on
X (Twitter)

Support Us.
Click Button below: